پنڈدادنخان

سابق لیگی ایم این اے نوابزادہ مطلوب مہدی خان کا تحصیل پنڈدادنخان کا دورہ

پنڈدادنخان: سابق لیگی ایم این اے نوابزادہ مطلوب مہدی خان کا تحصیل پنڈدادنخان کا دورہ، کھیوڑہ میں مرزا گلزار کے گھر ان کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مسعود خان بلوچ کے گھر بھی فاتحہ خوانی ادا کی۔

تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے نوابزادہ مطلوب مہدی نے تحصیل پنڈدادنخان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کھیوڑہ میں مرزا گلزار کے گھر فاتحہ خوانی کی اور مسلم لیگی کارکنان سے ملاقات بھی کی جبکہ پنڈدادنخان میں مسعود خان بلوچ کے گھر بھی فاتحہ خوانی ادا کی۔

اس موقع پر ایم پی اے حاجی ناصر للِہ، ملک عرفان اعجاز، ملک آصف کھوکھر، ملک شاہین، ملک زاہد، راجہ وقاص وکی مرزا جنید ملک شکیل سمیت دیگر معززین شہر نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button