سوہاوہاہم خبریں

شرافت اور دیانت کا ایک باب ختم ہو گیا، سوہاوہ کے سینئر صحافی ظفر غوری انتقال کر گئے

سوہاوہ: شرافت اور دیانت کا ایک باب ختم ہو گیا، سوہاوہ کے سینئر صحافی ظفر غوری انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ بدھ کو ادا کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے سینئر صحافی سابق صدر سوہاوہ پریس کلب ظفر اقبال غوری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ظفر غوری کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے پر انہیں راولپنڈی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔

ظفر اقبال غوری کی نماز جنازہ 2 فروری بروز بدھ کو دن اڑھائی بجے (2:30) سوہاوہ کے علاقہ دیوان حضوری (بشندور) میں ادا کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button