پنڈدادنخان
معروف صحافی و کالم نگار منتظر مہدی کے چھوٹے بھائی غضنفر مہدی کی شادی بخیر و خوبی انجام پا گئی

پنڈدادنخان: معروف صحافی و کالم نگار منتظر مہدی کے چھوٹے بھائی غضنفر مہدی کی شادی بخیرو خوبی انجام پائی۔ دعوت ولیمہ کا اہتمام پنڈدادنخان کے نجی میرج ہال میں کیا گیا جس میں ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر سینئر صحافی یونس شہباز، سینئر صحافی میاں اطہر عمران سمیت علاقہ بھر سے وکلا، سیاسی سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے غضنفر مہدی کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔