جہلم
خدمت خلق کا صلہ، عبدالغفور چوہان کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

جہلم: محکمہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے چیئرمین انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس ضلع جہلم عبدالغفور چوہان کو تعریفی سرٹیفکیٹ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر چوہدری واجد حسین نے اپنے دست مبارک سے دیا۔ اس موقع پر عبدالغفور چوہان نے ڈپٹی ڈئرایکٹر سوشل ویلفیئر چوہدری واجد حسین کا شکریہ ادا کیا۔