جہلم

ضلع جہلم میں 15 نومبر سے خسرہ / روبیلا ویکسینیشن مہم کا آغاز ہو گا

جہلم: حکومت پنجاب کی ہدایات پر ضلع جہلم میں 15 نومبر سے خسرہ و روبیلا ویکسینیشن مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ویکسینیشن مہم 27 نومبر تک جاری رہے گی، جس میں 9 ماہ سے 15 سال تک کہ 504330 بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے۔

خسرہ ویکسینیشن کے ساتھ ساتھ پیدائش سے لے کر 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button