جہلم

اخبار فروش یونین کے رہنما چوہدری محمد افضال کی والدہ ماجدہ سنگھوئی ملہو میں انتقال کر گئیں

جہلم: اخبار فروش یونین کے رہنما چوہدری محمد افضال کی والدہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے جائنٹ سیکرٹری چوہدری ندیم کی پھوپھو جو گزشتہ روز انتقال کر گئیں تھیں، مرحومہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ ملہو میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں شہری، صحافتی، سماجی، رفاعی، فلاحی، کارروباری اور مذہبی تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔

مرحومہ کی رسم قل جمعہ کے روز ان کی آبائی رہائش گاہ سنگھوئی ملہو میں ادا کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button