پنڈدادنخاناہم خبریں

کھیوڑہ ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر اور اساتذہ پر نامعلوم افراد کا حملہ، ہیڈ ماسٹر اور استاد زخمی

پنڈدادنخان: کھیوڑہ ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر اور اساتذہ پر نامعلوم افراد کا حملہ، ہیڈ ماسٹر اور استاد زخمی، دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کھیوڑہ محمد اشرف پر نامعلوم افراد نے ڈھوک وینس کے قریب ڈنڈوں سے حملہ کر دیا جس سے ہیڈماسٹر اور ایک ٹیچر ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق ہیڈماسٹر للِہ ٹاؤن جا رہے تھے کہ ڈھوک وینس کے قریب نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کر دیا، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button