سوہاوہاہم خبریں

سوہاوہ میں ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق

سوہاوہ میں ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق، اطلاع ملتے ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ کر جاں بحق شخص کو ہسپتال منتقل کیا۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو کچل دیا جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار عبدالحمید ولد محمد رفیق سکنہ ڈاکخانہ خاص مسیال تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ موٹر سائیکل سوار جہلم سے راولپنڈی جارہا تھا راستے میں جی ٹی روڈ سوہاوہ کے مقام پر ٹرک نے کچل دیا۔
سوہاوہ میں ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق
اطلاع ملتے ہی ریسکیوکی ٹیم موقع پرپہنچ کر جاں بحق شخص کو ہسپتال منتقل کیا، ان کے علاوہ موٹروے پولیس اور تھانہ سوہاوہ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی جبکہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button