جہلم

مدنی ہسپتال میرا میں 8 اور 9 اکتوبر کو فری آئی کیمپ کا انعقاد ہو گا

جہلم: المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ یو کے کے زیراہتمام چوہدری علی اختر میرا کے ایصال ثواب کے لئے فری آئی کیمپ 8 اور 9 اکتوبر 2022ء کو مدنی ہسپتال میرا میں ہوگا۔

فری آئی کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی سفید موتیا کی تشخیص،آپریشن اور لینزکی مفت سہولیات میسر ہوں گی۔

چوہدری نعمان علی، حافظ راحیل محفوظ، راجہ محمد یونس فری آئی کیمپ انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں، فری آئی کیمپ میں آنکھوں کے مریضوں کا فری چیک اپ ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button