جہلم
پی ٹی آئی یو سی کوٹلہ فقیرکی ٹیم کی چوہدری زاہد اخترکو پی ٹی آئی شمالی پنجاب کانائب صدر بننے دلی مبارکباد

جہلم: چوہدری منظور آف سعیلہ نے یونین کونسل کوٹلہ فقیر کی پاکستان تحریک انصاف کی مکمل ٹیم کے ساتھ شمالی پنجاب کے نائب صدر بننے پر مبارکباد پیش کرنے تشریف لائے۔
کوٹلہ فقیر کی پاکستان تحریک انصاف کی ساری ٹیم خصوصی طور پر چوہدری منظور جٹ کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے بے انتہاء عزت اور محبت سے نوازا اور میری حوصلہ افزائی کی۔
انہوں نے کہا کہ ہم سب نے مل کر پاکستان تحریک انصاف کو مضبوط بناناہے اور سب نے مل کر چلناہے ،عمران خان کو مضبوط بنا نا ہے، اس کو ملک چوروں سے بچانا ہے۔