جہلم

چوہدری زاہد اختر کی مشیر وزیراعلیٰ چوہدری عارف سے ملاقات، مل جل کر کام کرنے پر زور

جہلم: پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے نائب چوہدری زاہد اختر نے مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری محمد عارف سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور آئندہ مل جل کر کام کرنے پر زور دیا۔ چوہدری زاہد اختر نے کہا کہ مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی کا الحاق ہے ہم نے جہلم ضلع بھر کے مسائل حل کرنے پر اتفاق کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button