جہلماہم خبریں

جہلم کے رہائشی سے سرینگرہائی وے پر 64 کلوگرام منشیات برآمد

اے این ایف (اینٹی نارکوٹکس فورس) نے سرینگرہائی وے اسلام آباد پرگاڑی سے 64 کلوگرام منشیات برآمد کرلی ہے، انٹیلی جنس اطلاع پرگاڑی کی تلاشی کے دوران 48 کلو افیون اور 16 کلو چرس نکلی۔

منشیات گاڑی کی ڈگی میں خفیہ طور پر چھپائی گئی تھی، دورانِ کارروائی 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، جن میں گوجرانوالہ کی رہائشی خاتون تنویر اختر اور جہلم کے رہائشی تنویر احمد شامل ہیں۔

ترجمان اے این ایف ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button