دینہ

دینہ کے قریب تیز رفتار مزدے نے موٹرسائیکل سوار وں کو کچل دیا، بہن بھائی شدید زخمی

دینہ کے قریب تیز رفتار مزدے نے موٹرسائیکل سوار وں کو کچل دیا ، جس سے 2 بہن بھائی شدید زخمی ، ریسکیو 1122نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا ۔

تفصیلات کے مطابق دینہ بائی پاس روڈ پر تیز رفتار مزدے نے موٹرسائیکل سوار وں کو کچل ڈالا ، جس سے موٹرسائیکل پر سوار اُبید ولد تبسم اور ماہ نور ولد تبسم کو کچل کر شدید زخمی کر دیا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122نے زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button