دینہ
پیر فخر نذیر قاسم کی نواسی، پیر مقصود قاسم کی صاحبزادی کی شادی راجہ سعد عثمان ایڈو وکیٹ کے ساتھ باخیر و خو بی سرانجام پاگئی

دینہ کے نواحی علاقہ کی بو ڑا جنگل کی معروف شخصیت پیر فخر نذیر قاسم آستانہ عالیہ بو ڑا جنگل شریف کی نواسی، پیر مقصود قاسم کی صاحبزادی کی شادی راجہ سعد عثمان ایڈوو کیٹ کے ساتھ انجام پائی ، شادی کی پر وقار تقریب مقامی میر ج ہال میں منعقد ہو ئی۔
شادی میں پیر حبیب اللہ شاہ آستانہ عالیہ گھمکول شریف(کو ہاٹ) صاحبزادہ پیر جنید بادشاہ ، پیر مبارک قاسم ، پیر زبیر احمد ، ایاز محمود ، چوہدری فو ق شیر باز ، چیئر مین مارکیٹ کمیٹی چو ہدری ضمیر ، چوہدری محمد انور ، رضوان سیٹھی ، سابق ممبر ضلع کو نسل ملک صابر حسین ، مسعود الحسن ، چوہدری محمد افضل ، حاجی جفر ، محمد اقبال ، زاہد محمود ناگی ، خالد نقشبندی ، خادم بٹ سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کارو باری شخصیات کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔