دینہ

دینہ پولیس کی پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی، 4 بھکاری گرفتار

دینہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاکر حسین داوڑ کی ہدایت پر دینہ پولیس کی پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی، 4 بھکاری گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس سٹی چوکی دینہ نے بھکاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہو ئے باہر سے آئے ہو ئے 4بھکاری نسرین زوجہ محمد اسلام سکنہ ضلع گجرات، آصف ولد محمد خان ساکن ضلع خانیوال، ببلی زوجہ عمران ضلع کھوٹکی سندھ، امیر خاتون زوجہ اللہ دتا ضلع گجرات کو شارع عام پر بھیک مانگنے پر گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button