جہلم
لیب ایٹنڈنٹ اسد اشفاق المعروف حاجی احمد کو بگا سے ہائی سکول سروبہ میں تبدیل کر دیا گیا

جہلم: محکمہ تعلیم کے سی ای او نے لیب ایٹنڈنٹ اسد اشفاق المعروف حاجی احمد کو بگا سے گورنمنٹ ہائی سکول سروبہ میں تبدیل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جہلم نے بگا ہائی سکول میں تعینات اسد اشفاق المعروف حاجی احمد کو گورنمنٹ ہائی سکول سروبہ تحصیل پنڈدادنخان تبدیل کر دیا ہے۔