جہلماہم خبریں

جہلم میں 33 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

جہلم میں 33 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق، ریسکیو 1122نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سبزی منڈی مجاہد آباد جہلم کے مقام پر 33 سالہ محمد کامران ولد محمد یونس سکنہ محمدی چوک جہلم ٹرین کی زد میں آ گیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button