جہلم

روہتاس روڈ جہلم پر کرش مالکان کیخلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج، ہیوی گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا

جہلم: روہتاس روڈ پہ نالہ گھان پر کرش مالکان کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا، علاقہ مکینوں نے ہیوی گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا۔

علاقہ مکینو ں کا کہنا ہے کہ ہیوی گاڑیوں کی وجہ سے روڈ مکمل ٹوٹ چکی ہے جس سے گردو غبار سے بیماریاں پھیل رہی ہیں۔روزانہ حادثات معمول بن گئے ہیں کرش مالکان کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر جہلم کو متعدد دفعہ شکایات پہنچائی کوئی داد رسی نہیں ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button