جہلم

سرفراز ملک کے والد محترم نمبردار کیپٹن غلام جیلانی انتقال کر گئے

جہلم: ایس ایل ایس کالج کے منیجنگ ڈائریکٹر سرفراز ملک کے والد محترم نمبردار کیپٹن (ر) غلام جیلانی رضائے الٰہی سے جہلم میں انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ محلہ مرزا آباد روہتاس روڈ جہلم کے جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، علمی شخصیات سمیت علاقہ بھر کی عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button