جہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ صدر کی نئی بلڈنگ کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے تھانہ صدر کی نئی بلڈنگ کا وزٹ کیا۔

آفس سپریڈینٹ صابر نواز اور ایکس ای این بلڈنگ فہد احمد نے ڈی پی او جہلم کو جاری تعمیراتی کام کے حوالے سے بریف کیا،ڈی پی او جہلم نے زیر تعمیر کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی،نئی بلڈنگ کی تعمیر سے پولیس افسران کو اچھی رہائش ملے گی۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ نئی عمارت کی تعمیر سے تھانے میں آنے والے شہریوں کو مزید سہولیات میسر آئیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button