دینہ
دینہ کے معروف صحافی امجد محمود سیٹھی عمرہ کی ادا ئیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

دینہ کے معروف صحافی و دینہ پریس کلب کے چیئرمین امجد محمود سیٹھی سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس دینہ پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر عزیز و اقارب نے شاندار استقبال کیا جبکہ امجد محمود سیٹھی سے ان کی رہائش گاہ پر معروف صحافی رضوان سیٹھی اور ہارون سیٹھی نے ملاقات کی اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔