تارکین وطنجہلماہم خبریں
چوہدری خادم حسین کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

لندن: چوہدری خادم حسین کی میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن ضلع جہلم کے بزرگ رہنما سابق ایم این اے چوہدری خادم حسین نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور مریم نواز سے لندن میں خصوصی ملاقات کی اورسیاسی امور پر اہم گفتگو کی۔
ملاقات میں سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔