جہلم میں شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

جہلم: سول لائینز پولیس کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سول لائینز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم افراسیاب کو گرفتار کرلیا، ملزم سے پسٹل9 ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا، ملزم نے شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھاکہ شہریو ں کی جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button