دینہ پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

دینہ پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کو گرفتار کر لیا، ملزم سے رائفل رپیٹر معہ کارتوس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button