پنڈدادنخاناہم خبریں

جلالپورشریف کینال میں ٹریکٹر الٹ گیا، ایک شخص جاں بحق

پنڈدادنخان: جلالپورشریف کینال میں ٹریکٹر الٹ گیا، ایک شخص جاں بحق ، میت کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کی جلالپورشریف نہر میں ٹریکٹر الٹ گیا، ٹریکٹر الٹنے سے ثناء اللہ نامی شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

جاں بحق ہونے والے ثناء اللہ کا تعلق کوٹ ادوو سے تھا، حادثہ شاہ کمیر کے قریب زیر تعمیر جلالپور کینال میں پیش آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button