دینہ

پنجاب پولیس جہلم کے کانسٹیبل عمر شہزاد اور محمد فاروق کے والد محترم مدوکالس میں انتقال کر گئے

دینہ: پنجاب پولیس جہلم کے کانسٹیبل عمر شہزاد، محمد فاروق کے والد محترم، چودھری ظفر اقبال، چوہدری عنصر محمود کے بڑے بھائی چوہدری فضل حسین اچانک دل کا دورہ پڑنے سے گزشتہ روز مدوکالس تحصیل دینہ میں انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ مقامی جنازہ گاہ ادا کی گئی، نمازِ جنازہ میں محکمہ پولیس جہلم،دینہ کے افسران، اہلکاران، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button