جہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ، انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ، انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

انہوں نے پارکنگ کے مسائل کے حل کے لیے ایم ایس ڈاکٹر شعیب کیانی کو ہدایت کی کہ پارکنگ کی جو موجودہ جگہ ہے اس کو مزید 75 فٹ وسیع کیا جائے۔

ڈپٹی کمشنر نے ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ جلد اس کام کو مکمل کیا جائے، اس کے علاوہ ایمرجنسی وارڈ کے لیے ایمبولینس سروس کے لئے بنائے گئے موڑ کو بھی بڑھانے کی تجویز دی تاکہ ایمبولینس سروس آسانی کے ساتھ ٹرن لے سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button