سوہاوہ

الصدیق ویلفیئر سوسائٹی جہلم کی جانب سے سوہاوہ کالج میں مستحق بچیوں میں جرسیاں اور یونیفارم تقسیم

سوہاوہ: گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین سوہاوہ میں الصدیق ویلفیئر سوسائٹی جہلم کی طرف سے مستحق بچیوں میں جرسیاں اور یونیفارم تقسیم کی گئی۔

اس موقع پر صدر الصدیق ویلفیئر سعید احمدسینئر نائب صدر رضیہ سلطانہ اور محمد رئیس انسٹرکٹر سول ڈیفنس جہلم میڈم شبینہ نے تقسیم کی۔

اس کاوش پر گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج سوہاوہ کی پرنسپل نے الصدیق ویلفیئر سوسائٹی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور مزید نیکی کے کاموں کیلئے دعا کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button