جہلم

عمرہ کی سعادت پر چوہدری زاہد اختر کی راجہ یاور کمال کو مبارکباد

جہلم: ایم پی اے راجہ یاور کمال خان سے عمرہ ادائیگی کی واپسی پر ملاقات کی اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر راجہ فیصل آف وگھ اور دیگر احباب بھی موجود تھے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button