
دینہ پولیس کی اہم کارروائی، کم عمر لڑکے سے بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم کی شناخت ثاقب کے نام سے ہوئی ہے، کم عمر لڑکا ملزم کے پاس پڑھنے گیا، ملزم نے موقع پا کر اس کے ساتھ بدفعلی کی، درخواست دہندہ لڑکے کا میڈیکل کروا کر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اس حوالے سے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ زیادتی جیسے جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔