پنڈدادنخان

منہاج القرآن کے زیر انتظام ٹوبہ میں دروس عرفان القرآن کا سلسلہ شروع ہو گیا

پنڈدادنخان: ماہ رمضان المبارک کے دوسرے عشرہ مغفرت میں پنڈدادنخان منہاج القرآن کے زیر انتظام ٹوبہ میں دروس عرفان القرآن کا سلسلہ شروع ہو گیا جو کہ پانچ روز تک جاری رہے گا جس میں معروف مذہبی سکالرز خطاب کریں گے۔ پانچ روزہ جاری درس میں عرفان القرآن میں علامہ غلام شبیر جامی نے سیدہ خد یجہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا، سیدہ کائنات فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا اور مولا علی شیر خداؑ کی شان و سیرت بیان کی گئی۔ تقریب میں خواتین سمیت علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button