جہلم

محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول جہلم نے 100 فیصد ٹارگٹ مکمل کر لیا

جہلم: محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ای ٹی او جہلم ملک طاہر اور ان کی ٹیم کی انتھک محنت سے 100فیصد ٹارگٹ مکمل کرلیا۔ مالی سال 2021-2022 مالی سال میں 31کروڑ 36لاکھ 2ہزار 4سو 56روپے ریکوری کی۔

تفصیل کے مطابق پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 16کروڑ 65لاکھ 56ہزار 3سو 22روپے موٹر وہیکل ٹیکس کی مد میں 13کروڑ 63لاکھ 33ہزار 8سو61روپے پروفیشنل ٹیکس کی مد میں 99لاکھ 54ہزار 7سو73روپے ایکسائز ٹیکس کی مد میں 4لاکھ 47ہزار 500روپے لگژری ہاوس ٹیکس کی مد میں 31لاکھ روپے ریکوری کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button