جہلم

اسلام قریشی ویلفیئر ٹرسٹ کی ٹیم سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کیلئے جا رہی ہے۔ اسلام قریشی

جہلم: اسلام قریشی ویلفیئر ٹرسٹ کی ٹیم سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کیلئے جا رہی ہے جس میں خشک راشن، کپڑے، ادویات اور ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم کے ساتھ لیکر جا رہی ہے۔

ان خیالات کا اظہار بانی سرپرست محمد اسلام قریشی نے اپنے پیغام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام قریشی ویلفیئر ٹرسٹ کے ساتھ تعاون کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہوں سکیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اس مشکل گھڑی میں ان کی داد رسی کرنی چاہئے کیونکہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہے اگر جسم کے ایک حصے میں تکلیف ہو تو پورا جسم اس کی تکلیف محسوس کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button