معروف صحافی امجد محمود سیٹھی کا دینہ پریس کلب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

دینہ پریس کلب کے چیئر مین امجد محمود سیٹھی کا دینہ پریس کلب کے عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام ، عشائیہ اپنی رہائش گاہ پر دیا گیا، عشائیہ میں لزیز کھانوں سے مہمانوں کی تواضع کی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق دینہ پریس کلب کے چیئر مین امجد محمود سیٹھی نے دینہ پریس کلب کے عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کااہتمام اپنی رہائش گاہ پر کیا ، جس میں تمام عہدیداران و ممبران نے شرکت کی۔

عشائیہ میں صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ، جنرل سیکرٹری عادل چوہدری، سینئر نائب صدر عرفان محبوب ، نائب صدر سہیل انجم قریشی ، حاجی اظہر چوہدری، رضوان سیٹھی ، حاجی افتخار احمد مغل، ڈاکٹر ظہیر احمد بٹ، احمد ندیم اور ادریس چوہدری سمیت دیگر نے شرکت کی۔

عشائیہ میں امجد محمود سیٹھی نے مہمانوں کی لزیز کھانوں سے تواضع کی جس پر دینہ پریس کلب کے عہدیداران و ممبران نے بہترین دعوت پر چیئر مین امجد محمود سیٹھی کا شکریہ ادا کیا ۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button