جہلم

عشرہ شانِ رحمت اللعالمین ﷺ؛ ضلع جہلم میں تقریبات مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ جاری

جہلم: حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات پر ضلع جہلم میں عشرہ شانِ رحمت اللعالمین ﷺ کے سلسلے میں تقریبات مذہبی جوش وجذبے کیساتھ جاری ہیں۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن اور سکول ایجوکیشن کے زیر اہتمام ضلع کے سرکاری سکولوں اور کالجوں میں ادبی مقابلے، حسن قرات، تقاریر، تلاوت کلام پاک اور نعت خوانی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔

تقریبات میں اساتذہ اور طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ مقابلہ جات میں طلباء و طالبات میں انعامات اور سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button