دینہ

پنجاب پولیس کے قابل فرض شناس آفیسر غوث گجر کا میاں مبشر محمود کی دعوت پر جہلم چیمبر آف کامرس کا دورہ

دینہ: پنجاب پولیس کے قابل فرض شناس آفیسر غوث گجر کا میاں مبشر محمود کی دعوت پر جہلم چیمبر آف کامرس کا دورہ، صدر جہلم چیمبر عمر مشتاق برگٹ نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، اس موقع پر انہوں نے جہلم چیمبر آف کامرس کی پوری ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔

ملاقات کے دوران معروف سماجی شخصیت فخر دینہ میاں مبشر محمود نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ پنجاب پولیس میں ہونہار فرض شناس محنتی ایماندار کرائم فائٹر محترم غوث گجر جیسے آفیسر موجود ہیں جن کی وجہ سے پولیس کا مورال بلند ہوتا ہے، ان کی لاہور تعیناتی پران کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتاہے۔

انہوں نے کہا کہ جہلم چیمبر آف کامرس کی پوری ٹیم انکے دورے پر خوشی اظہار کر رہی ہے، ہمیشہ اچھے کام کرنے والوں کے لئے اچھے الفاظ سے یاد کیا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button