تارکین وطنجہلم
راجہ محمود خان کی جانب سے برمنگھم میں عید ملن پارٹی کا اہتمام

برمنگھم/ جہلم: مڈلینڈ کیٹرنگ کے اونر راجہ محمود خان نے برمنگھم میں ایک عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا جس میں ملٹن کینز پاکستان اینڈ کشمیر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد نے شرکت کی۔
پی کے ڈبلیو اے کے چیئرمین چوہدری تنویر منور نے راجہ محمود خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک بہترین دعوت کا اہتمام کیا ہے جس میں ملک بھر سے سینکڑوں کی تعداد پاکستانیوں نے شرکت کی۔