پنڈدادنخان

میلاد النبی ﷺ: لٹریسی سکولز برائے تحصیل پنڈدادنخان میں ہدیہ عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد

پنڈدادنخان: ضلع جہلم میں عشرہ شان رحمت اللعالمین ﷺ کی تقریبات مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ جاری ہیں۔

تقریب بسلسلہ عشرہ شانِ رحمت العالمین ﷺ گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایت کے مطابق ڈسٹرکٹ آفس لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جہلم کے زیر انتظام لٹریسی سکولز برائے تحصیل پنڈدادنخان میں ہدیہ عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اساتذہ اور بچوں نے خوب صورت انداز میں درود و سلام و ہدیہ نعت پیش کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button