جہلم

ضلع جہلم میں سردی کا زور ٹوٹ گیا، موسم انتہائی خوشگوار

جہلم: بدھ کے روز دن کا آغاز چمکیلی دھوپ سے ہوا جس کے نتیجے میں سردی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم انتہائی خوشگوار رہا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 ڈگری سنٹی گریڈ اور کم سے کم10 سنٹی گریڈ رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل موسم یکسر تبدیل ہوگا اور اس دوران تیز ہواؤں کیسا تھ گرج چمک کیساتھ بارش کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک دفعہ پھر سردی واپس لوٹ آئے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button