پنڈدادنخان
الیکشن کمیشن میں 2 نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

پنڈدادنخان: الیکشن کمیشن میں 2 نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کر لیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے 2 نئی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق موو آن پاکستان اور تحریک لبیک اسلام کے نام سے 2 جماعتوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق موو آن پاکستان کے چیئرمین محمد کامران اور تحریک لبیک اسلام کے چیئرمین محمد اشرف نے رجسٹرڈ کروائی ہیں۔