پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

پنڈدادنخان: تھانہ جلالپور شریف کے علاقہ پنڈی سید پور میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جلالپور شریف کے علاقہ پنڈی سید پور کی رہائشی خاتون نے گزشتہ روز گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں نگل لیں جس کے بعد خاتون زندگی کی بازی ہار گئی۔

معلوم ہواہے کہ متوفیہ خاتون نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر گولیاں کھائیں، تھانہ جلالپور شریف نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button