دینہمنگلا

دینہ: گھر میں داخل ہو کر شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

دینہ: منگلا کینٹ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے شہری کے گھر میں داخل ہوکر اسلحہ کے زور پرجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

ملزم کی شناخت دلاور کے نام سے ہوئی ہے، مدعی مقدمہ کہ کہنا تھا کہ ملزم دلاور نے گھر میں داخل ہو کر اسلحہ کے زور پر جان سے مارنے دھمکیاں دیں، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button