ڈومیلی میں شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

ڈومیلی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق رواں ماہ تھانہ ڈومیلی کے علاقہ میں شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے ملزم بابر قیوم کو گرفتار کر لیا گیا، واقعہ میں استعمال ہونے والا پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button