جہلم

شانی بٹ ایم ایس ایف کی پھوپھی جہلم میں انتقال کر گئیں

جہلم: شانی بٹ ایم ایس ایف کی پھوپھی جان، حفیظ اللہ بٹ، عزیز اللہ بٹ، راشد بٹ اور سمی بٹ کی والدہ ماجدہ جہلم میں انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی وسماجی شخصیات سمیت علاقہ کی عوام نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button