پنڈدادنخان

تحصیل پنڈدادنخان کے سیاسی و سماجی شخصیات کی ترقی پانے والے پولیس افسران کو مبارکباد

پنڈدادنخان: کھیوڑہ پولیس چوکی انچارج احسن بٹ ،چوہدری اشرف لِلہ اور پی آر او ڈی پی او جہلم یاسر ربانی کو سب انسپکٹر سے انسپکٹر پرموٹ ہونے پر سابق صدر ڈویژنل یو نین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن سینئر صحافی یوسف ناز ، ڈویژنل یونین کے سابق صد ر و جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب سینئر صحافی یو نس شہباز ، اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان، الیکٹرانک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوان، چیئرمین سید اختر علی شاہ بخاری، نائب صدر نور محمد لِلہ ،ملک فاروق اعظم، سینئر صحافی شجاع احمد لنگاہ، سینئر نائب صدر بار ایسویسی ایشن شکیل شیراز ایڈووکیٹ، سینئر صحافی عبداللہ عاصم، رضوان یوسف، ذیشان یوسف، عدنان یونس، عابد قریشی، صفر علی خان، مدثر کھوکھر، چوہدری اعجاز محمود، اطہرعمران، راجہ ندیم جنجوعہ، وسیم وصی ، عمر شہزاد، محمد جاوید یعقوب بلوچ، نوجوان صحافی سلیمان شہباز اور تحصیل پنڈدادنخان کے صحافیوں کی کثیر تعداد سمیت تحصیل بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران و اراکین اور سیاسی و سماجی شخصیات نے ترقی پانے والے پولیس افسران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید کی ہے کے پولیس افسران اپنی پیشہ ورانہ صلاحتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button