دینہ

بلال اظہر کیانی 10 جون کو دینہ میں نیو جھنگ پلی سے نکودر چوک تک روڈ کا افتتاح کریں گے

دینہ: مشیر وزیر اعظم بلال اظہر کیانی دینہ میں نیو جھنگ پلی سے نکودر چوک تک روڈ کا افتتاح کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے معیشت و توانائی بلال ظہر کیانی 10 جون بروز ہفتہ دن 11بجے نیو جھنگ پلی سے نکودر چوک تک ڈیڑھ کلومیٹر روڈ کا افتتاح کریں گے اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کریں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button