جہلم
وزیر اعلی پنجاب کا سیاسی مشیر بننے پر چوہدری محمد عارف کو مبارکباد دینے والوں کا تانتا

جہلم پریس کلب کے عہدہ داران و ممبرانِ اور میڈیا ون کے عہدیداران نے معروف کاروباری، سیاسی سماجی شخصیت چوہدری محمد عارف صاحب کو وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے سیاسی مشیر بننے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر صدر الیکٹرانک میڈیا چوہدری عابد، سینئر صحافی محمد امجد بٹ،قدید بیگ،سینئر نائب صدر پریس کلب وسیم قریشی،نائب صدر پریس کلب ملک انجم یوسف،چیرمین جہلم پریس کلب ڈاکٹر سہیل امتیاز خان،میڈیا ون کے صدر مہربان چوہدری، جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا غلام قادر، ایگزیکٹیو ممبر پریس کلب راجہ نوبہار خان،دلنواز احمد،نعیم احمد بھٹی ،ڈاکٹر اعجاز احمد اعوان دیگرصحافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت اور امید ظاہرکی چوہدری محمد عارف صاحب اپنی سابقہ روایات کو نبھاتے ہوئے جہلم کی تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔