پنڈدادنخان

للِہ تا جہلم روڈ کیلئے پونے 2 ارب روپے مختص کرنے پر راجہ قاسم اور زاہد شیرازی کا بلال کیانی کو خراج تحسین

پنڈدادنخان: سابق چیئرمین ضلع کونسل جہلم راجہ قاسم علی خان اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی کرنل (ر) سید زاہد حسین شیرازی کی کاوشوں سے بلال اظہر کیانی کی وساطت سے للِہ جہلم روڈ کی تعمیر کیلئے پونے دو ارب روپے مختص کر دیے گئے۔

راجہ قاسم علی خان اور سید زاہد حسین شیرازی نے بلال اظہر کیانی مشیر وزیر اعظم پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلال اظہر کیانی کی کاوشیں قابل تحسین ہیں جس پر ہم اہلیان علاقہ انکے شکر گزار ہیں، مسلم لیگ ن کی عوام دوست پالیسیوں پر اپنی قیادت کے شکر گزار ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button