جہلم

این اے 67؛ ضمنی الیکشن کے حوالے سے جائزہ اجلاس، 350 پولنگ اسٹیشن منتخب

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی زیر صدارت حلقہ این اے 67-II میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے جائزہ اجلاس، ضمنی الیکشن کے لیے 350 پولنگ اسٹیشن منتخب کیے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نے الیکشن کمیشن کو افرادی قوت کے اعداد و شمار کے بارے میں تفصیلات فراہم کرنے سمیت تمام پولنگ اسٹیشنز پر سکیورٹی، صاف پانی، بجلی، سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب سمیت دیگر ضروری انتظامات بھروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button