دینہ: رانا زین، رانا ثاقب، رانا قیصر اور رانا یاسر کے بھائی رانا شاہزیب امجد رشتہ ازدواج میں منسلک

دینہ کی معروف صرافہ برادری کے رانا محمد امجد کے صاحبزادے ، رانا محمد زین ، رانا ثاقب ، رانا قیصر یو کے اور رانا یاسر کے بھائی رانا محمد شاہزیب امجد شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

شادی کی تقریبات بڑی دھوم دھام سے منعقد کی گئیں ، دولہا رانا محمد شاہزیب امجد کی شادی رانا لیاقت علی کی صاحبزادی کے ساتھ کمالیہ انجام پائی۔

دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم ، سابق چیئر مین بلدیہ دینہ شیخ اکرام الہی ، سابق نائب ناظم سٹی دینہ حاجی ادریز اختر ، رانا شکیل اشرف سرپرست اعلی صرافہ ایسو سی ایشن دینہ ، ایس ایچ او مرزا وقاص ، انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ ملک مطلوب نے شرکت کی۔

ولیمہ کی تقریب میں معروف صحافی رضوان سیٹھی ، چوہدری تصدق ، پیر سید عطاء اللہ شاہ بخاری ، شیخ عمران ، رانا عمران رفیق ، حاجی عمر الیاس ، رانا جنید طفیل ، رانا احمد شکیل ، رانا عمر اشرف یو کے ، لالہ ایوب ، چوہدری ظفر اقبال سمیت علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی ، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button